Feature Top (Full Width)

Wednesday, 9 April 2014

راجن پور کے علاقے عمرکوٹ میں نقاب پوش موٹر سائیکل سوار وارادتیں کرنے میں مصروف

راجن پور (کرائم رپورٹر ) راجن پور کے علاقے عمرکوٹ میں نقاب پوش موٹر سائیکل سوار وارادتیں کرنے میں مصروف عوام میں خوف وہراس مویشی موبائل فون چھین کر فرار تفصیل کے مطابق شہریوں حاجی طاہر حسین اور سجاول وغیرہ نے بتلایا کہ چند موٹر سائیکل سوار نقاب پوش افراد عمرکوٹ اور بھاگسر کے علاقوں میں وارداتوں میں مصروف ہیں شہریوں نے ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر راجن پور سے ان علاقوں میں گشت کے نظام کو مزید بہتر بنانے کا مطالبہ کیا ہے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers