راجن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) راجن پور ،شہر میں آوارہ کتوں کی بھر مار ،بچے
اور خواتین خوف کاشکار ،آوارہ کتوں کو تلف کیا جائے راجن پور کے شہریوں علی
احمد،محمداکرم، بشیر احمد ودیگر نے ای ڈی او صحت ،ٹی ایم اوراجن پور سے
مطالبہ کیا ہے کہ راجن پور میں آوارہ کتوں کو تلف کیا جائے آوارہ کتوں کے
غول سارادن شہر میں گھو متے رہتے ہیں جس سے بچے اور خواتین سخت خوفزدہ ہیں
انہوں نے آوارہ کتوں کی فوری تلفی کا مطالبہ کیا ہے ۔
0 comments:
Post a Comment