راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) راجن پور میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈ نگ سے
کارو بار زندگی معطل ہو کررہ گئے شہری پریشان ،طلباء وطالبات کی پڑھائی بھی
متاثر ،سردیوں میں بھی دس سے پندرہ گھنٹے کی لوڈ شیڈ نگ نے شہریوں کی
زندگیوں کو اجیرن بنا دیا ہے عوامی وشہری حلقوں نے ضلع راجن پور میں لوڈ
شیڈ نگ کے خاتمہ کا مطالبہ کیا ہے ۔
0 comments:
Post a Comment