را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) گندم کی دیکھ بھا ل کیلئے کھا دو ں کا متو ازن
استعمال اچھی پید وارا کا ضا من ہے ان خیالا ت کا اظہا ر ڈپٹی ڈسٹر کٹ
آفیسر (تو سیع ) را جن پور غلا م شبیر احمد نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو
ئے کیا انہو ں نے کہا کہ گند م کی بہتر پید او راکیلئے جڑ ی بو ٹیوں کی
تلفی بہت ضر وری ہے جڑ ی بو ٹیو ں کی تلفی کیلئے کا شتکا ر محکمہ زرا عت کی
سفا ر ش کر دہ سپر ے استعما ل کر یں مو سمی حالا ت کی و جہ سے چو ڑ ے
اورنو کیلے پتو ں وا لی جڑ ی بو ٹیا ں گند م کی فصل کو 35 سے38فیصد تک
پہنچا سکتی ہے خر اب مو سم اور دھند میں کسا ن ہر گز سپر ے نہ کر یں انہو ں
نے مز ید کہا کہ محکمہ زرا عت را جن پور کا فیلڈ عملہ کسا نو ں کو بہتر ر
ہنما ئی اور مفید مشو رو ں کیلئے دن را ت کو شا ں ہے فصل کی دیکھ بھا ل
کھادوں کا متو از ن استعما ل اچھی پید وارا کا ضا من ہے گند م کی بہتر پید
وارا کیلئے جڑ ی بو ٹیو ں کی تلفی بہت ضر ور ی ہے اس مو قع پر محمد قا سم
خا ن مستو ئی ،محمد قمر الز ما ن خو اجہ و دیگر مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment