Feature Top (Full Width)

Friday, 4 March 2016

جام پور میں ناجائز تجاوزات آپریشن جنوبی پنجاب کی تاریخ میں سب سے بڑا آپریشن ہے ظہور حسین گجر

راجن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر)ڈی سی او ظہور حسین گجر نے کہا ہے کہ جام پور میں ناجائز تجاوزات آپریشن جنوبی پنجاب کی تاریخ میں سب سے بڑا آپریشن ہے۔جس میں سیاسی، سماجی اور شہریوں نے اسسٹنٹ کمشنر جام پور قمر الزمان قیصرانی کی ان کاوشوں کو سراہا ہے۔ڈی سی او نے کہا کہ یہ آپریشن عوام کی بہتری اور سہولیات فراہم کرنے کے لئے کیا گیا ہے اس سے شہر کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہو گا۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers