را جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر ) دریشک گر وپ کے رہنما شا ہد نو از آرا ئیں نے
صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ نو از شر یف حکو مت نے ملک میں جمہو
ر یت کے نا م پر بد تر ین امر یت قا ئم کر ر کھی ہے عوا م کے خو ن پسپنہ
کی کما ئی کے ٹیکس سے حکمر ان اپنے نا جا ئز اثا ثے بنا نے میں مصر و ف ہیں
عوا م کے مسا ئل کی انہیں کو ئی فکر نہیں ان کا کہنا تھاکہ عوا م تا ر یخ
کے بد تر ین معا شی مسا ئل اور مشکلا ت میں پھنس گئے ہیں اس مو قع پر سید
اصغر شا ہ ،عبد الر حمن خا ن مز اری ،قا سم علی مغل ،محمد آصف چا نڈ یہ
،وقا ص عر ف و کی ،سیٹھ اللہ بچا یا ،حسنین عبا س سو نتر ہ و دیگر مو جو د
تھے
0 comments:
Post a Comment