را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) را جن پور ،انڈس ہا ئی وے پر ٹر الر کی ٹکر سے ر
کشہ سوا ر 1 بچہ جا ن بحق 2 زخمی تفصیلا ت کے مطا بق انڈ س ہائی وے کو ٹلہ
نصیر کے نز د یک روجھان کی سمیت سے آ نیو ا ے والا ٹر الر مخا لف سمیت سے
آنیو اے ٹر الر سے ٹکرا گیا رکشہ مقا می سکو ل سے چھٹی کے بعد طلبا ء کو
لیکر جا ر ہا تھا کہ حا دثے کا شکا ر ہو گیا حا د ثے میں 8سالہ بچہ جا ن
بحق جبکہ تین دیگر بچے زخمی ہو گئے زخمیو ں کو ر یسکیو 1122 کی امد اد ی
ٹیمو ں سے ضلعی ہیڈ کو ارٹر ہسپتا ل را جن پور منتقل کیا زخمی بچو ں میں 2
کی حا لت تشو منا ک بتا ئی گئی ہے پو لیس نے کا روا ئی کا آغاز کر تے ہو ئے
حا د ثے کی تحقیقا ت شر و ع کردی ہیں
0 comments:
Post a Comment