را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) نوا حی علا قہ نو ر پور میں بیل ورڈ مقا بلہ طو
فا ن نا می بیل نے مکھنا نا می بیل کو ہرا کر مقا بلہ جیت لیا لا کھو ں رو
پے کا جوا ء ،پو لیس نے روا یتی اند از اپنا یا ،جو ار یو ں کو گر فتا ر کر
نے کی بجائے ،شا ئقین پر لا ٹھیو ں سے تشد د تفصیلا ت کے مطا بق نوا حی
علا قہ نو ر پور میں بیل دوڑ مقا بلو ں کا انعقا د کیا گیا جس میں را جن
پور اور خا ن پور سے آئے بیس بیلو ں کے در میا ن دس مقا بلے کرا ئے گئے سب
سے اہم مقا بل طو فا ن نا می بیل اور مکھنا نا می بیل کے درمیان ہوا طو فا ن
نے مکھنا کو ہوا کر مقا بلہ جیت لیا ،جیتنے وا لے بیل ما لکا ن کی ڈھو ل
کی تھا پ پر رقص بیل دوڑ مقا بلو ں کا انعقا د را نا ذوالفقا ر نے کرایا
،ثقا فتی کھیل پر لا کھو ں رو پے کا سر عام جوا ء پو لیس خا مو ش تما شا ئی
میڈ یا ٹیم کو دیکھتے ہی جوا ریو ں کو گر فتا ر کر نے کی بجا ئے شا ئقین
پر لا ٹھیو ں کی با رش ،جوا ر ی سفا رشی فو ن کرا تے فونیج میں واضح نظر آ ر
ہے ہیں اہلکا ر جیبس گرم کر کے گھر وں کو روانہ ،جوا ریو ں کے خلا ف کو ئی
مقد مہ در ج نہ ہو ا
0 comments:
Post a Comment