را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) را جن پور صد ر کی حد دو میں جرا ئم پیشہ عنا
صر کا صفا یا کر دو ں گا ایس ایچ او ملک طا لب حسین ببر منشیا ت فر و شو ں
اور جو ا ر ی کے خلا ف کر یک ڈا ؤ ن جا ر ی ہے انہو ں نے کہا کہ صد ر پو
لیس امن وا ما ن کے قیا م کے لئے دن رات جد و جہد میں مصر و ف ہے چٹی دلا
لو ں اور پتھا ر ید ارو ں کا دا خلہ کر دیا گیا ہے میر ے درواز ے عوا م
النا س کے لئے پو لیس گھنٹے کھلے ہیں انصا ف کی بر وقت فرا ہمی سے معا شر ہ
میں بڑ ھتے ہو ئے جرا ئم پر قا بو پا یاجا سکتا ہے را جن پور کے صحا فی
اور عوا م انتہا ئی ملنسار اور قا نو ن کا احترا م کر نیو اے ہیں انہو ں نے
کہا کہ قا نو ن کا احترا م کر نے وا لے شر یف شہر ی ہما ر ے لئے قا بل
احترا م ہیں اس موقع پر منیر نا صر ،ملک غلا م ر ضا کھیا را اور دیگر اہلکا
ران بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment