را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر راجن پور کے حکم پر آل
پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایجنسی راجن پور کے نمائندوں سے میٹنگDPO راجن پور
کے حکم سے DSP/SDPOسرکل صدر راجن پور آصف رشید نے راجن پو ر آل ٹرانسپورٹ
ایجنسی کے نمائندگان سے میٹنگ کی۔ میٹنگ میں 38نمائندگان نے شرکت کی ۔جس
میں پولیس کے متعلق شکایات ڈسکس ہوئیں۔ نمائندگان نے اطمینان کا اظہار کیا۔
ڈی ایس پی نے کہا کہ ایسی میٹنگز ہر مہینے منعقد کی جائیں گی۔
0 comments:
Post a Comment