را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) پر یس کلب را جن پور کے الیکشن بر ائے سا
ل2016 مکمل ہو گئے صدر عبد الحمید شا کراور جنر ل سیکر ٹر ی محمد نسیم لا
کھا بلا مقا بلہ منتخب ہو گئے تفصیلا ت کے مطا بق گذ شتہ روز را جن پور پر
یس کلب را جن پور کے انتخا با ت برا ئے سا ل 2016 مکمل ہو گئے ہیں جس کے
مطا بق تما م عہد ید ارا ن بلا مقا بلہ منتخب ہو ئے صدر عبد ا لحمید شا کر
،جنر ل سیکر ٹر ی محمد نسیم لا کھا ،سنیئر نا ئب صدر مجا ہد حسین در یشک
،نا ئب صدر کنو ر افتخا ر عا لم ،جو ا ئنٹ سیکر ٹر ی عا مر نو از کھو کھر
،سیکر ٹر ی اطلا عا ت منیر نا صر ،چیئر مین محمد حفیظ ا لنصیر ،سر پر ست
اعلیٰ سر درا سکند ر حیا ت گو پا نگ ،چیئر مین مجلس عا ملہ میا ں ر یا ض ثا
قب جبکہ رانا ہا رون ،عبد اللہ گبو ل عبد الصمد در خو استی ،ڈاکٹر شا ہد ر
فیق ممبرا ن مجلس عا ملہ ،چیف کو ارڈ نیٹر سید عا شق شا ہ بخا ر ی منتخب
ہو ئے نتا ئج کا اعلا ن سا بق چیئر مین مجلس عا ملہ عبد المجید قر یشی نے
کیا اس مو قع پر حسنین عبا س سو نتر ہ ،عبد ا لصبو ر ر حما نی ،فد احسین
نا در ، سا بق صدر انجینئر محمد امجد فا روق ،جنر ل سیکر ٹر ی محمد ندیم
قر یشی بھی مو جو د تھے نو منتخب صدر پر یس کلب عبد الحمید شا کر نے اپنے
خطا ب میں کہا کہ میں دوستو ں کا شکر گز ار ہو ں جنہو ں نے مجھے منتخب کیا
صحا فیو ں کے مسائل کا حل میر ی اولین تر جیحا ت میں شا مل ہے میں تما م
صحا فیو ں کو سا تھ لیکر چلو ں گا صحا فیو ں کے لئے پو لیس کا لو نی کے قیا
م اور پر یس کلب کے ہا ل کی تر ئین وآرئش کے لئے اپنی تما م صلا حیتں بر و
ئے کا ر لا ؤ ں گا جنر ل سیکر ٹر ی محمد نسیم لا کھا نے کہا کہ پر یس کلب
را جن پور کی تعمیر و تر قی اور صحا فیو ں کے وقا ر میں اضا فہ میر ی اولین
تر جیح ہے دوستو ں نے ہم سے جو تو قعا ت وا بستہ کی ہیں اس پر پو را اتر
نے کی بھر پو ر کو شش کر و ں گا چیف ایگز یکٹو حا جی الیا قت علی اور وا ئس
چیئر مین نیک احمد خا لد نو منتخب کیا گیا در یں اثنا ء محمد ابو بکر
ماڑھا ،ر یا ض آصف،ملک غلا م ر ضا کھیا را ،محمد اسما عیل گو پا نگ اور
دیگر صحا فیو ں نے نو منتخب عہد ید ارا ن پر یس کلب را جن پور کو مبا ر کبا
د پیش کی ہے
0 comments:
Post a Comment