را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) را جن پور ،جسم فر وشی کے مبینہ اڈوں سے گر فتا ر
ہو نے وا لے تین خو اتین سمیت دس افرا د کو عدالت نے ضما نت پر رہا کر دیا
سٹی پو لیس نے گذ شتہ سے پیوستہ روز مختلف علا قوں سے تین خو اتین سمیت د س
افرا د کو جسم فر و شی کے الز ام میں گر فتا ر کر کے علیحد ہ علیحد ہ چار
مقد ما ت در ج کر لیے تھے پو لیس نے گذ شتہ روز زیر حرا ست ملز ما ن کو جس
میں ایک وکیل بھی شا مل تھا علا قہ مجسٹریٹ نے ملزمان کو ضمانت پر رہا کر
دیا۔
0 comments:
Post a Comment