Feature Top (Full Width)

Saturday, 20 February 2016

محکمہ صحت کی 37 خا لی سیٹو ں پر بھر تیا ں مکمل

را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر)را جن پو ر ،وزیر اعلیٰ پنجا ب کی ہد ایت پر محکمہ صحت میں ڈاکٹر ز ،لیڈ ی ڈا کٹر سمیت 37 خا لی سیٹو ں پر بھر تیا ں مکمل محکمہ صحت میں بھر تیو ں سے عو ام کو صحت کی بہتر ین سہو لتیں میسر اور دیر ینہ مطا لبہ پو ر اہو گیا ہے عو امی حلقوں کا اظہا راظہیان تفصیلا ت کے مطا بق وزیر اعلیٰ پنجا ب محمد شہبا ز شر یف کی ہد ایت پر محکمہ صحت میں ڈاکٹرز ،لیڈی ڈا کٹر ز و دیگر پیرا میڈ یکل سٹا ف پر مشتمل 37 دیہی مر اکزصحت میں 8 میڈ یکل آ فسیر ز ،2 وویمن میڈ یکل آفسیرز ،5 ویکسٹر ،15 سکیو رٹی گا ر ڈز،چو کید ار ،ایل ایچ وی اور مڈ وا ئف بھر تی کئے گئے ہیں ای ڈی او ہیلتھ ڈا کٹر فیا ض کر یم لغا ر ی کے مطا بق ریکر و ٹمنٹ کمیٹی کے چیئر مین ڈی سی او ظہو ر حسین گجر کی سر برا ہی میں کمیٹی سے بھر تیا ں میر ٹ پر کی ہیں انہو ں نے ایک سوا ل کے جوا ب میں بتا یاکہ سکیل نمبر 11 سے 18 تک بھر تیو ں کی کمیٹی کا چیئر مین ڈی سی او سکیل نمبر ایک سے 10 تک کی بھر تیو ں کا چیئر مین ای ڈ ی او ہیلتھ تھے سیلکشن کمیٹوں کے ممبر ان میں ڈی سی او ،ایم ایس ہیڈ کوا رٹر اورڈی ایچ او شا مل ہیں سیا سی وسما جی حلقوں زاہد حسین ،ارشا د،محمد ند یم و دیگر نے کہا ہے کہ محکمہ صحت میں بھر تیا ں میر ٹ پر کی گئیں ہیں خا لی سیٹو ں پر ڈا کٹر ز و پیرا میڈ یکل سٹا ف کی تعینا تی سے بیر رو ز گا ر ی کے خا تمہ میں مد د ملی ہے و ہ علا قے کی عو ام کو صحت کی بہتر ین سہو لتیں فر اہم ہو نے سے دیر نیہ مطا لبہ پو راہو گیا

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers