راجن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر)کشمیریوں کی قربانیوں کو دیکھیں تو قانون قدرت
کہتا ہے کہ وہ رائیگاں نہیں جائیں گی۔کشمیریوں کو منزل ضرور ملے گی۔کشمیر
کی ملت اسلامیہ نے ایک دن کے لئے بھی بھارت کی بالا دستی کو قبول نہیں
کیا۔ان خیالات کا اظہار ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر کمیونٹی ڈیولپمنٹ اصغر
جلبانی اور دیگر مقررین جلیل احمدصدیقی،محمداسحاق گبول،نادیہ نواز،تہمینہ
دلشاد،عبد الغفور قریشی نے سوشل ویلفئیر کمپلیکس کے شعبہ صنعت زار میں یوم
یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر
کشمیر کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے دعا بھی کی گئی اور بعد ازاں یکجہتی
کشمیر کے حوالے سے واک کی گئی۔
0 comments:
Post a Comment