را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) سب ڈوثیر نل پو لیس آفیسر سر کل رو جھان مجا ہد
اقبال بر ما نی نے کہا ہے کہ سر کل رو جھان میں سکیو رٹی کے سخت انتظا ما ت
کر دیئے جا ئیں کئے گئے ہیں سکیو رٹی کے درست انتظاما ت نہ کر نے وا لے
نجی وسر کا ر ی سکو ل بند کر دیئے گئے ان خیالا ت کا اظہا ر تحصیل بھر کے
سکو لو ں کی چیکنگ کے بعد میڈ یا کے نما ئند وں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا
انہو ں نے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف بھر پو ر کا روائی کی جا ر
ہی ہے انہو ں نے کہا کہ عوا م کے جان و ما ل کا تحفظ اور اس پر امن ما حو ل
فر اہم کر نا ہما ر ے فر ائض میں شا مل ہے انہو ں نے کہا کہ د ہشت گر د
اپنے مذ مو م مقاصد کی تکمیل کے لئے معصو م بچو ں کا قتل عا م کر ر ہے ہیں
ان کے مذ مو م مقا صد نا کام بنا نے کے لئے عوا م کو چا ہیے کہ وہ قا نو ن
نا فذ کر نیو ا ے اداروں کا سا تھ دیں انہوں نے کہا کہ سر کل رو جھا ن کوہر
طر ح کے جرا ئم سے پا ک کر دیا گیا ہے اشتہا ر ی ملز ما ن کی گر فتا ر ی
اور نا جا ئز اسلحہ ر کھنے والو ں کے خلا ف چھا پہ ما ر ٹیمیں تشکیل دی جا
چکی ہیں انہو ں نے کہا کہ ضلع را جن پور پو لیس اپنے فر ائض منفی با احسن
طر یق انجام د ے ر ہی ہے اس مو قع پر ایس ایچ او عمر ٹ سلطا ن محمو د قر
یشی ،ایس ایچ او گو ٹھ مز ار ی ،امتیا ز خا ن چنگو ا نی ،ر یڈر DSP سا جد
حسین،نا ئب ریڈ ر محمو انو ر اور ملک غلا م ر ضا کھیا را بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment