راجن پور ( ڈسٹر کٹ رپورٹر) ای ڈی او تعلیم کی طرف سے جاری کردہ ایک مراسلہ
میں کہا گیا ہے کہ محکمہ تعلیم ضلع راجن پور کے ملازمین جو دوران سروس
وفات پا چکے ہیں یا میڈیکل ان فٹ ہو چکے ہیں ان کے پسران جنہوں نے
درخواستیں جمع کرا دی ہیں وہ اپنی لسٹیں دفتر ای ڈی او تعلیم کے آفس میں
دیکھ سکتے ہیں اور جنہوں نے درخوا ستیں جمع نہیں کرائیں وہ فورا جمع
کرائیں۔ اور تمام امیدواروں کا ٹائپ ٹیسٹ 18فرروی بروز جمعرات گورنمنٹ
بوائز ہائی سکول نمبر 1 راجن پور میں ہو گا۔
0 comments:
Post a Comment