Feature Top (Full Width)

Wednesday, 24 February 2016

راجن پور ،محکمہ انہار کے آفیسران کی غفلت یا مبینہ کرپشن ،نہروں پر بااثر قبضہ مافیا قابض

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) راجن پور ،محکمہ انہار کے آفیسران کی غفلت یا مبینہ کرپشن ،نہروں پر بااثر قبضہ مافیا قابض پختہ تعمیرات کرلیں لنک تھری ،قادرہ کینال، دھندی قطب کینال،حضرت واہ سمیت ضلع کی نہروں پر بااثر افراد نے پختہ تعمیرات کرلی ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ان پشتوں پر نہ صرف پختہ کمرے بنا لئے بلکہ کئی جگہوں پر تو دوکانیں تعمیر کر کے کارو بار شروع کررکھے ہیں اس سے بڑھ کر یہ کہ نہروں سے ملحق سرکاری زمینوں پر فصلات کاشت کررکھی ہیں سرکار کے کھاتہ میں ایک پائی بھی جمع نہیں کرائی جاتی اہل علاقہ نے محکمہ انہار پنجاب کے اعلیٰ آفیسران سے فوری طور پر نہروں کے کناروں پر قائم پختہ تجاوزات کے خاتمہ اور نہروں سے ملحق سرکاری زمینوں کی واگذاری کا مطا لبہ کیاہے ۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers