Feature Top (Full Width)

Thursday, 11 February 2016

حکومت پنجاب چائلڈ لیبر کے خاتمہ کے لئے بھرپور کردار ادا کررہی ہے میاں جہانگیر

راجن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چائلڈ لیبر معاشرے کی بدترین مثال ،چائلڈ لیبر کے خاتمہ میں عوام الناس محکمہ لیبر کے ساتھ تعاون کریں اور ایسے بچوں کی نشاندہی کریں کہ جن سے زبردستی مشقت کرائی جارہی ہو محکمہ لیبر ضلعی حکومت کے تعاون سے ابتک کئی بھٹہ خشت کوسیل اور مالکان کو پولیس کے حوالے کرچکا ہے ان خیالات کااظہار لیبر انسپکٹر میاں جہانگیر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اُن کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب چائلڈ لیبر کے خاتمہ کے لئے بھرپور کردار ادا کررہی ہے اُن کا کہنا تھا کہ بھٹہ خشت مالکان بھٹوں پر موجود بچوں کونزدیکی سکولوں میں داخل کرائیں تاکہ معاشرے کے نونہالوں کا مستقبل روشن ہو

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers