Feature Top (Full Width)

Thursday, 11 February 2016

ضلع را جن پور میں متعدد تھا نو ں کے ایس ایچ او تبد یل

راجن پور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) پولیس افسران کے تبادلے ،ایس ایچ او مٹھن کوٹ کو تھانہ عمر کوٹ میں تعینات کر دیا گیا تفصیل کے مطابق راجن پور کے نئے ڈی پی او غلام مبشر میکن نے متعددپولیس افسران کے تبادلے کیے ہیں ۔ایس ایچ او تھانہ مٹھن کوٹ ملک جاوید اقبال کو ایس ایچ او عمر کوٹ،ماڈل تھانہ سٹی راجن پور کے ایس ایچ او چوہدری فیاض الحق کو تھانہ روجہان،حنیف غوری کو ایس ایچ او تھانہ بنگلہ اچھاتعینات کیا ہے تاہم ان کی جگہ پر ابھی تک کوئی تقرری نہیں کی گئی۔ اسی طرح ڈی پی او آفس میں بھی بڑے پیمانے پر اہلکاروں کے تبادلے و تقرریاں کی گئیں ہیں۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers