را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )عمر کو ٹ سے چو رو ں ،ڈکیتو ں اور منشیا ت فر
وشو ں کا صفا یا کر دوں گا عوا م کا تحفظ یقینی بنا نے کے لئے کسی بھی اقدا
م سے گر یز نہیں کیا جا ئیگا ان خیا لا ت کا اظہا ر ایس ایچ او تھا نہ عمر
کو ٹ سلطا ن محمو د قر یشی نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں
نے کہا کہ نا جا ئز مقد ما ت کے اند ر اج کے لئے کو ئی مجھ سے تو قع نہ ر
کھے جر ائم پیشہ عناصر کو نتھ ڈالنا اچھی طر ح سے جانتا ہو ں انہو ں نے ایک
سو ال کے جوا ب میں کہا کہ گذ شتہ ما ہ جنو ری میں تھا نہ عمر کو ٹ پو لیس
کی کا ر کر دگی انتہا ئی شا ند ار رہی جس میں ڈکیتی ،را ہز نی ،مو ٹر سا
ئیکل ڈکیتی کے متعد د ملز ما ن گر فتا ر کئے گئے اور بھا ر ی مقد ار میں نا
جا ئز اسلحہ بر آمد کیا گیا انہو ں نے کہا کہ سا ئلین کو میر ٹ کی بنیا د
پر بر وقت انصاف فر اہم کیا جا ر ہا ہے سا ئلین کے سا تھ بہتر رو یہ اختیا ر
نہ کر نیو اے اہلکا ر وں کے خلا ف سخت ایکشن لیا جا ئیگا اس مو قع پر سب
انسپکٹر انعا م اللہ ،اے ایس آئی ملک الطا ف حسین کھیا را ،را ؤ سا جد حسین
ASI ،سکیو رٹی انچا ر ج منیر احمد چا نڈ یہ و دیگر بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment