را
جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر )قر آ ن کا عنوا ن انسا ن ہے اور سلا م انسا نیت
کا در س دیتا ہے درس انسا نیت ہی امن وسلا متی کی ضما نت ہے صو فیا ئے کرا م
کی تعلیما ت کا محو ر ومر کز انسا ن سے محبت ہے ان خیالا ت کا اظہا ر معر
وف اسلا می سکالر پر وفیسر عبد الخا لق تو نسو ی نے محفل میلا د ؐ اور گیا ر
ہو یں شر یف سے خطا ب کے دورا ن جا مع فیضہ ؒ میں کیا انہو ں نے کہا کہ
جب مسلم حکمر انو ں نے تکر یم انسا نیت کو فر وغ دیا تو ملت اسلا میہ کا بو
ل با لا ر ہا اور جب سے مسلم حکمر ان عیش پر ستی اورذا تی جا ہ و حشمت میں
مبتلا ہو ئے امت مسلمہ زوال پذ یر ہے انہو ں نے کہا کہ اسلام تلو ار کی
زور پر نہیں بلکہ تکر یم انسا نیت کی بد ولت پھیلا اور یہ درس علما ئے کرا م
کی نسبت صو فیا ئے کرا م کی تعلیما ت میں زیا د ہ ملتا ہے محفل کا اہتما م
مر کز ی نعت ؐ کمیٹی را جن پور نے کیا تھا جس کی صدارت سید مشتا ق احمد ر
ضو ی قا دری نے کی جبکہ پر وفیسر سید جمیل الد ین نصیر ی اور ڈسٹر کٹ انفا ر
میشن آفیسر عبد الر ؤ ف اور حا فظ اویس صفدر نے بھی خصوصی طو رپر شر کت کی
میز بانی کے فرا ئض محمد شبیر شا ہد مہر و ی اور قا ر ی محمد عر فا ن صا
دقی نے انجا م دیئے علا وہ ازیں معر و ف ثنا ء خو اں صو فی یا ر احمد یا
راور حبیب اللہ فر ید ی ،شا ن علی قا دری ،قا ر ی سر فر از چشتی ،سید اخلا ق
احمد رضو ی اور سید خر م نصیر ی نے با ر گا ۂ ر سالت ؐ میں گلہا ئے عقید ت
پیش کئے محفل کے آ خر میں لنگر بھی تقسیم کیا گیا ۔
0 comments:
Post a Comment