راجن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر )لیبر انسپکٹر میاں جہانگیر نے اپنے جاری کردہ ایک
بیان میں بتایا ہے کہ ڈی سی او راجن پور کی ہدایت پر چائلڈ لیبر ایکٹ کے
تحت ضلع بھر کے بھٹوں ،ہوٹلوں ،ورکشاپوں اور دیگر دکانوں پر چھاپے مارے
جارہے ہیں۔ خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جارہی ہے
اور یہ مہم بغیر کسی امتیاز کے جاری رہے گی۔
0 comments:
Post a Comment