را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) آفا ق ہا کی کلب را جن پور سید آفا ق احمد فر
خ اور پا کستا ن ہا کی فیڈ ر یشن کے ممبر قا ضی مسعو د الر ؤ ف رضو ی
،المسلم ہا کی کلب کے کو چ شبیر احمد ضیا ء ،المجا ہد ہا کی کلب کے صدر سید
وقا ص احمد رضو ی نے ایشیا ء ہا کی کپ جیتنے پر پا کستا نی ہا کی ٹیم کو
مبا ر کبا د پیش کر تے ہو ئے کہا ہے کہ اس جیت سے قو می کھیل کو نئی ز ند
گی ملی ہے جبکہ حکو مت قو می کھیل ہا کی کے فر وغ کے لئے اور عا لمی مقا م
حا صل کر نے کے لئے تما م وسا ئل بر وئے کا ر لا ئے اور ہا کی کے کھلا ڑیو ں
بھر پور حو صلہ افزا ئی اور سر پر ستی بھی کر ے
0 comments:
Post a Comment