Feature Top (Full Width)

Monday, 1 February 2016

محبت کا جو پیغام دیا ہے جلیل الرحمان صدیقی

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )ضلعی مصالحتی کمیٹی راجن پور کے ممبران ،افیسران اور سماجی شخصیات کا (چیئرمین ضلعی مصالحتی کمیٹی راجن پورمولاناعلی محمد صدیقی مرحوم)کے ایصال ثواب کے لئے مصالحتی کمیٹی راجن پور کے دفتر میں ایک دعائیہ اجلاس منعقد ہوا۔جس میں ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی گئی اور اس اجلاس میں پروفیسر شکیل پتافی نے کہا کہ مولانا علی محمد صدیقی کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور انہوں نے امن اور محبت کا جو پیغام دیا ہے اس پر ہم انشاء اللہ قائم رہیں گے اور دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مولانا کے لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔اس موقع پرنومنتخب ختم ہ بنوت جلیل الر حمن صد یقی ضلعی امیر،قا ر ی محمو د قا سمی، محمد تقی فاضل،مفتی ارشاد احمد حقانی،پروفیسر نذیر احمد سکھانی،محمد نسیم لاکھا،نعمان بزدار،محمد یعقوب شیروانی،علاؤ الدین مزاری،پروفیسر شکیل پتافی،حسنین عباس سو نتر ہ ،ریا ض آصف ،عبد ا لصبو رر حما نی ،خوا جہ اشفا ق احمد ،قار ی نو ر الحسن ،محمد ندیم قریشی،جلیل الرحمان صدیقی،محمد امجد فاروق،عبد المالک قریشی،نور دین قریشی،محمد عمر قریشی،محمد حافظ اویس صفدر ،محمد ارشد لاکھا، محمدشہزاد گل اور عبد الرشید قریشی موجود تھے۔آخر میں ضلعی امیر جلیل الر حمن صد یقی نے کہا کہ میں اسلا م دین و ملک کی سلا متی کیلئے اپنے والد کے مشن کو خلو ص دل سے جا ری ر کھاؤ گا

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers