را جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر ) دینی مدا رس امن کا گہو ار ہ ہے اس کے خلا ف کا
رو ائی بیر و نی قوتو ں کی سا زش ہے دینی مدا رس میں د ہشت گر دی کی نہیں
بلکہ نئی نسل کوسچا اور کھرا مسلما ن بنا نے کے لئے اسلا می اور جد ید
تعلیم دی جا تی ہے ان خیالا ت کا اظہا ر جمعیت علما ء اسلام (ف)ضلع ملتا ن
کے ڈپٹی جنر ل سیکر ٹر ی زا ہد حبیب نے را جن پور وزٹ کے دورا ن اخبا ر نو
یسو ں سے با ت چیت کر تے ہو ئے کہی انہو ں نے مز ید کہا کہ پکڑ ے گئے د ہشت
گر دو ں کا تعلق کسی بھی د ینی مدار س سے نہیں ہے انہوں نے کہا کہ چا ر سد
ہ حملہ د ہشت گر دوں کی بز دلا نہ کا رو ائی کی شد ید مذ مت کر تے ہیں
0 comments:
Post a Comment