Feature Top (Full Width)

Saturday, 13 February 2016

ڈائریکٹر لایؤ سٹاک اینڈ ڈیری ڈیولپمنٹ ملتان کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر)ڈائریکٹر لایؤ سٹاک اینڈ ڈیری ڈیولپمنٹ ملتان کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ محکمہ لایؤ سٹاک اینڈ ڈیری ڈیولپمنٹ کے زیر اہتمام لائیو سٹاک تجرباتی فارم فاضل پور میں 05-03-2016تا06-03-2016کو کیٹل ،بھیڑ اور بکری شو 2016ء منعقد کرایا جا رہا ہے۔اس شو میں مختلف نسل کی بھیڑ بکریوں کے مقابلہ جات،داجلی اور روجھان نسل کے جانوروں کے مقابلہ جات اور گھوڑے واونٹ کے ڈانس کے مقابلے ہوں گے۔جو دو دن تک جاری رہیں گے۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers