را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ایس ایچ او عمر کو ٹ تھا نہ ملک جا و ید اقبا ل
نے کہا ہے کہ مجر م چا ہیے کتنا ہی با اثر کیو ں نہ ہو قا نو ن کی گر فت سے
نہیں بچ سکتا عمر کو ٹ کو امن کی اما جگا ہ بنا نے کے لئے تما م وسا ئل
اور صلا حیتں بر و ئے کا ر لا ؤ ں گا انہو ں نے مز ید کہا کہ چو ر ی ،ڈکیتی
،را ہز نی اور مو ٹر سا ئیکل کی وار داتو ں کا سد با ب میر ے لئے چیلیج ہے
تھا نہ عمر کو ٹ میں سا ئلین کو بر وقت انصا ف ملے گا غلط کا م کے لئے مجھ
سے کو ئی تو قع نہ ر کھے انہو ں نے کہا کہ ڈی پی او را جن پور غلا م
مبشرمیکن کی نڈر قیا دت میں ضلع را جن پور پو لیس اپنے فرا ئض بہتر ین طر
یقہ سے سرانجا م دے ر ہی ہے اس مو قع پر اے ایس آئی ملک الطا ف حسین کھیا
را و د یگر اہلکا ران بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment