راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) صنعت زار راجن پور کے خصوصی ملازم ٹیلر ماسٹر
عاشق حسین انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ درہ مچھی والا پر ادا کی گئی
دریں اثناء دفتر سوشل ویلفیئر وصنعت زار کے ملازمین نے عاشق حسین کے
انتقال پر اظہار تعزئیت کیا ہے اور ورثاء کے لئے صبر جمیل کی دعاء کی ہے ۔
0 comments:
Post a Comment