را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) گذ شتہ روز کو پا کستا ن لا ئرز فورم را جن پور
کا اجلا س میاں شہز اد اکبر ایڈووکیٹ کی زیر صدارت منعقد ہو ا جس میں ملک
تنو یر سا جد ایڈووکیٹ (ممبر پا کستا ن لا ئز فور م DBA را جن پور ) کو فنا
نس سیکر ٹر ی DBA را جن پور منتخب ہو نے پر مبا ر ک با ر دی گئی اور اسے
پا کستا ن لا ئز فو ر م کی کا میا بی قر ار دیا گیا اور اس کے علا وہ ملتا ن
ہا ئی کو رٹ با ر ایسو سی ایشن کے آ نے وا لے الیکشن میں شیر ز ما ن قر
یشی ایڈووکیٹ کو بطو ر صدر اور چو ہد ری عمر حیا ت ایڈووکیٹ کو بطو ر جنر ل
سیکر ٹر ی ووٹ دینے اور سپو رٹ کر نے کا فیصلہ کیا گیا اس فیصلے کو شیر
زما ن قر یشی ایڈووکیٹ اور چو ہد ری عمر حیا ت ایڈووکیٹ نے سرا ہتے ہو ئے
پا کستا ن لا ئر ز فو رم کے ممبر ان کا شکر یہ ادا کیا اور سا تھ ہی ڈسٹر
کٹ با ر ایسو سی ایشن را جن پور کی ممبر فر زانہ کو ثر ایڈووکیٹ کو ملتا ن
ہا ئی کو رٹ با ر ایسوسی ایشن کی بلا مقا بلہ لا ئبر ی سیکر ٹر ی بننے پر
مبا ر ک با ددی اور ان کی کا میا بی کو DBA را جن پور کے لیے با عث فخر قر
ار دیا مزید یہ کہ نو منتخب فنا نس سیکر ٹر ی ملک تنو یر سا جد ایڈووکیٹ نے
نو جو ان وکلا کے چیمبر ز کے معا ملے کو ذا تی معا ملہ سمجھتے ہو ئے بھر
پو ر حل کر نے کا عز م کیا
0 comments:
Post a Comment