راجن
پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) نا قص سکیو رٹی کے حامل تعلیمی ادارو ں کو سیل کر
دیاجا ئیگا سکیورٹی معا ملا ت پرکو ئی سمجھونہ نہیں کیا جا ئیگا د ہشت گر د
ی کا خا تمہ وقت کی اہم ضر ور ت ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈسٹر کٹ پو لیس
آفیسر را جن پور غلام مبشر میکن نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں
نے کہا کہ ضلع بھر میں تما م نجی و سر کا ر ی سکولو ں کے ما لکا ن اور
انچا رج کو واضح ہد ایات جا ر ی کی گئی ہیں کہ وہ اپنے اپنے تعلیمی اداروں
میں سکیو رٹی کے انتظا ما ت مکمل کر یں ور نہ انہیں میل کر دیا جا ئیگا
انہو ں نے کہا کہ ملک و قوم اس وقت ٹاسک ترین مراحل سے گزر ہے ہیں ایسے میں
تمام محب وطن افرا د کا فرض ہے کہ وہ اپنے اردگر د کے ما حول اور مشکو ک
افر اد پر کڑ ی نظرر کھیں اور دہشت گرد ی اور تخر یب کا ر ی سے نمٹنے کے
لئے حکومت اور قا نون نا فذ کر نیو ا لے اداروں سے تعا ؤ ن کر یں انہو ں نے
کہا کہ مٹھی بھر د ہشت گر داورانتہا پسند قوم کے اتحا د اور انقا ق کو قنہ
لذل نہیں کر سکتے ہیں انہو ں نے کہا کہ د ہشتگر دو ں ،تخر یب کا رو ں کے
مذ مو م مقا صد خا ک میں ملا د ینگے مو جو دہ حالا ت کے پیش نظراہم مقا ما ت
ر یلو ے ٹر یک،امام با رگا ہو ں ،مسا جد ،مدا رس ،داخلی اور خا ر جی کی
سکیو رٹی اور چیکنگ کا انتہا ئی سخت کر دی گئی ہے اس مو قع پر ڈی ایس پی
صدر محمد آصف ر شید ،ڈی ایس پی اعجا زحسین ر ند ھا وا ،ڈی ایس پی را نا جا ن
محمد ،ایس ایچ او سٹی چو ہد ر ی فیا ض الحق ،ریڈ ڈی پی او محمد اسحاق خان
،صحا فی عبد الحمید شا کر ،ریا ض آصف،حسنین عبا س سو نترہ ،عبد ا لصبو ر ر
حمانی ،عبد الشکو ر رحما نی ،خوا جہ اشفا ق احمد ،ملک غلا م ر ضا کھیا را
،شیر علی سو نتر ہ اورودیگر افر اد بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment