را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) را جن پور کے نو ا حی علا قہ حا جی پو ر میں سسر
نے گھر یلو تنا زعہ پر بہو کو قتل کر کے خو دکشی کرلی حا جی پو ر کے موضع
سلا م پور میں اقبال بچا یا نا می شخص نے اپنی بہو عقیلہ بی بی کو فا ئر نگ
سے قتل کر نے کے بعد خو د کشی کر لی مقتولہ عقیلہ بی بی 5 بچو ں کی ما ں
تھی حا جی پو ر پو لیس نے دو ہر ی ہلا کتو ں کی نو عیت جا ننے کیلئے کہ وہ
قتل ہے یا خو د کشی نعشیں پو سٹ ما رٹم بھجو انے کے بعد تحقیقا ت کا آ غا ز
کر دیا ہے
0 comments:
Post a Comment