Feature Top (Full Width)

Wednesday, 24 February 2016

کیمل جو کی متا ثر ہ بچو ں کو تنہا ئی چھو ڑ ا جا ئے گا شا زیہ نوا ز

را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )کیمل جو کی متا ثر ہ بچو ں کو تنہا ئی چھو ڑ ا جا ئے گا متحد ہ عر ب اما را ت کیمل جو کی جو کی سے ضلع را جن پور کے 38 متا ثر ہ بچو ں کو مشر ف دور میں ر یکو ری ہو ئی ان کا ہر طر ح سے محکمہ سو شل ویلفیئر مد د کر رہا ہے یہ با تیں ڈی او سو شل و یلفیئر شا زیہ نوا ز یہ میڈیا کو تفصیلا ت سے آگا ہ کرتے ہو ئے بتلا ئیں ان کا مز ید کہنا یہ تھا کہ متا ثر ہ بچے18 سال کی عمر کو پہنچے پر ان کی کفا لت اور با عز ت رو ز گا ر کے سلسلہ میں ان کو مبلغ 72000 ہز ار رو پے چیک دیا جا تا ہے تا کہ وہ اپنے خا ند ان کا سہا را بن سکیں ان کا مز ید کہنا یہ تھا کہ اس طر ح رکھ فا ضل پو ر کے ر ہا ئشی نیا ز ی خا ن د ریشک کے بیٹے اللہ ڈتہ کا چیک اس کے والدکو دیا گیا کیو نکہ اللہ ڈتہ کچھ عر صہ قبل فو ت ہو گیا تھا حسب وعد ہ اس کا چیک اس کو وا لد دیا گیا

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers