را
جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ پولیس لائن راجن پو رمیں گزشتہ شب محفل میلا
دکا انعقاد کیا گیا۔ جس میں حضور پاک ﷺ کی حیات مبارکہ پر روشنی ڈالی گئی۔
ختم نبوت ﷺ پر بیان ہوئے اور نعت خوانی کی گئی ۔ محفل میلا د ﷺ میں ڈی پی
او صاحب راجن پور غلام مبشر میکن و دیگر افسران و ملازمان نے شرکت کی۔محفل
میلاد ﷺ کے اختتام پر پاکستان کی سلامتی اور خوشحالی، پاک فوج اور پولیس کی
کامیابیوں کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔
0 comments:
Post a Comment