را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) وارڈ نمبر 2محلہ کھیڑ ا میں نئی پل کی تعمیر
ڈی سی اور اجن پور کا احسن اقدا م ہے ڈی سی او را جن پور ظہو ر حسین گجر را
جن پو ر کی تعمیر و ترقی کے لئے بہتر ین اقدا ما ت اٹھا ر ہے ہیں ان خیالا
ت کااظہار وارڈ نمبر 2 را جن پور کے کو نسلر محمد عمران ستا ر رحما نی
ایڈووکیٹ ،عبد ا لصبو ر ر حمانی ،عبد الشکو ر رحما نی ،عبد الستا ر ر حما
نی ،عبد الحمید شا کر اور دیگر نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو
ں نے کہاکہ شہر اور چو ک الہ آبا د کو ملا نے وا لی محلہ کھیڑا وارڈنمبر2
را جن پورمیں ہر پل جوانتہا ئی ٹو ٹ پھوٹ کا شکا ر تھی اور عوا م النا س کے
لئے پر یشانی اور خطر ے کابا عث تھی اس کی جگہ نئی پل تعمیر کر ا ئے ڈی سی
او را جن پور ظہو ر حسین گجر نے عوام کی فر ما ئش پر ایک احسن اقدا م اٹھا
یا گیا ہے پرا نی خستہ پل کی جگہ نئی پل کی تعمیر کر کے ڈی سی اورا جن پور
نے عوا م اور وارڈنمبر2 کے مکینوں کے دل جیت لئے ہیں انہوں نے مز ید کہاکہ
ضلع را جن پور کے نڈ راور دینگ ڈی سی او راجن پور ظہو رحسین گجر نے را جن
پور میں نا جا ئز تجا وات کے خا تمہ اور دیگر تر قیا تی کا م کر کے ثا بت
کر دیا ہے کہ وہ ایک ترقی پسند اور عوا م دوست ڈی سی او ہیں ہم ڈی سی او را
جن پور ظہو ر حسین گجر کے تما م اقدا ما ت کو خر ا ج تحسین پیش کر تے ہیں
اور ان کے خلا ف منفی پر ا پیگنڈ ے کی شد ید مذمت کر تے ہیں
0 comments:
Post a Comment