را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) خا د م اعلیٰ پنجا ب میا ں شہبا ز شر یف کے صا ف
پا نی پر و گر ام سے لو گو ں کے معیا ر زند گی اور معیا ر صحت میں اضا فہ
ہو گا یہ با ت یو سی ونگ کے چیئر مین سر داریو سف خا ن دریشک اور یو سی ر
کھ ڈائمہ کے چیئر مین سر دار عزیز خا ن دریشک نے علا قے میں عوا می احتما
عا ت سے خطا ب کر تے ہو ئے بتا یا کہ دو نو ں یو نین کو نسل میں آئند ہ دو
ما ہ میں فلٹر یشن پلا نٹ لگا دیئے جا ئیں گے انہو ں نے بتا یا کہ تحصیل را
جن پو ر میں واٹر فلٹر یشن پلا نٹس پر حکو مت پنجا ب 3 ؍ارب رو پے سے زا
ئد خر چ کر رہی ہے عوامی احتما عا ت میں میزبا نی کے فر ائض معر وف قانو ن
دان سر دار محمد اکر م خا ن دریشک ایڈ ووکیٹ نے انجا م دیئے
0 comments:
Post a Comment