Feature Top (Full Width)

Monday, 27 June 2016

ڈی سی او راجن پور چوہدری ظہور حسین گجر کا علی الصبح راجن پور منڈی کا دورہ

راجن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر)ڈی سی او راجن پور چوہدری ظہور حسین گجر کا علی الصبح راجن پور منڈی کا دورہ۔پھلوں وغیرہ کی کوالٹی اور قیمتوں کی چیکنگ کے ساتھ تاجروں سے ان کے مسائل بھی پوچھے اور موقع پر ہدایات جاری کیں۔ڈی سی او نے تمام تاجروں کو تاکید کی کہ خاص طور پر رمضان المبارک کے مبارک مہینہ کو پیش نظر رکھتے ہوئے پھلوں اور سبزیوں کی کوالٹی پر بالکل کمپرومائز مت کریں اور تاجروں کے جائز مطالبات فوری حل کرانے کے احکامات صادر کیئے۔ڈی سی اونے مزید کہا کہ آپ تمام تاجروں کے تعاون سے ابھی تک کوئی مشکل پیش نہیں آئی اور امید ہے کہ آپ لوگ ایسے ہی اپنا تعاون جاری رکھیں گے۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers