را
جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر ) کنو ر کما ل اختر کو مسلم لیگ (ن) کی قیا دت نے
میو نسپل کمیٹی را جن پور کے لئے چیئرمین نا مز د کر دیا ہے اور اس سلسلے
میں حتمی فیصلہ بھی کر لیا گیا ہے جس سے را جن پور کے شہر یو ں میں خو شی
کی لہر دوڑ گئی ہے جبکہ کا ر کنا ن مسلم لیگ (ن) نے اس فیصلہ کو خو ش آئند
قر ار دیتے ہو ئے مسلم لیگ (ن) کی قیا دت کا شکر یہ بھی ادا کیا ہے واضح ر
ہے کہ گز شتہ دو بلد یا تی ادوار میں مسلم لیگ (ن) کے نظر یا تی کا رکن کنو
ر کما ل اختر راجن پور شہر کے نا ئب نا ظم اورنا ظم بھی ر ہے اور ریکا رڈ
تر قیا تی کا م کر ائے اور عوا م کی بے لو ث خد مت کی تھی جس کے نتیجہ میں
راجن پو ر کے شہر یو ں میں تیسر ی مر تبہ سٹی کو نسلر منتخب کیا اور وہ میو
نسپل کمیٹی را جن پور کی چیئر مین شپ کے مضبو ط تر ین امید وار تھے اب
جبکہ مسلم لیگ (ن) کی قیا دت نے با قا عد ہ طو ر پر کنو ر کما ل اختر کو
چیئر مین نا مز د کر دیا ہے جس پر " آواز دوست " کے جنر ل سیکر ٹر ی سید
مشتا ق احمد ر ضوی ،چو ہد ر ی محمد اجمل ،محمد شبیر شا ہد مہر و ی ،با قر
خا ن جسکا نی ،شیر علی سو نتر ہ نے انہیں مبا ر کبا د پیش کی ہے
0 comments:
Post a Comment