را
جن پو ر (ڈسٹر کٹ رپورٹر )انجمن بہیو د نو جو انان را جن پور کے یو تھ گر
وپ کے ممبر ان غلا م حسین شا ہین ،سید احسن احمد ،عزیز اقبا ل سلطا نی ،شیر
علی ،حنیف سو نتر ہ ،جمیل احمد ،فہیم احمد ،اسد علی نے وز یر اعلی ٰ پنجا ب
میا ں شہبا ز شر یف سے پرُ روز مطالبہ کیا ہے کہ را جن پور میں ٹیکینکل
کا لج میں فو راکلا سز کا جرا ء کیا جا ئے تا کہ را جن پور کے نو جو ان
مختلف ٹر یڈرز ٹیکینکل ،میکینکل ،کمپیو ٹر ٹیکنا لو جی کے تین سالہ ڈپلو مہ
کو رسز میں فنی تعلیم حا صل کر سکیں اور با عز ت اور روز گا ر حا صل کر
سکیں واضح ر ہے کہ گو ر نمنٹ ٹیکینکل کا لج را جن پور کی عما رت کی گذ شتہ 5
سال سے تعمیر مکمل ہو چکی ہے لیکن تا حا ل کلا سز جا ر ی نہ کی گئی ہیں
وزیر اعلیٰ پنجا ب اپنا وعدہ جلدمکمل فر ما ئیں اور گو ر نمنٹ ٹیکینکل کا
لج را جن پور کو چالو کر ائیں
0 comments:
Post a Comment