Feature Top (Full Width)

Monday, 27 June 2016

پا کستا ن نیو ی میں بھر تی کیلئے آن لا ئن ر جسٹر یشن جا ری

راجن پور ( ڈسٹر کٹ رپورٹر) ملک کی سا لمیت اور تحفظ کو پیش نظر رکھتے ہوئے پاکستان نیوی کی طرف سے ہر طبقہ سے منسلک نوجوان ذہین طلباء و طالبات کے بہترین مستقبل کو پیش نظر رکھتے ہوئے نئی بھرتی کا قیام میں عمل میں لایا جارہا ہے۔اس بھرتی کی آن لائن رجسٹریشن کے لئے www.joinpaknavy.gov.pkپر فارم بھرا جاسکتا ہے۔پاکستان نیوی شارٹ سروس کمیشن کورس 2016کا آغاز 13جون سے 3جولائی 2016تک جاری رہے گا اور 17جولائی 2016کو انٹری ٹیسٹ لیا جا ئے گا۔ خواہشمند حضرات 3جولائی 2016سے قبل اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔اس حوالے سے مختلف اخبارات میں باقاعدہ طور پر اشتہارات بھی جاری کیئے جارہے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers