Feature Top (Full Width)

Monday, 13 June 2016

حکمر انو ں نے اپنی عیا شیو ں کے لئے قوم کو مقر وض بنا دیا ہے سید مشتا ق احمد رضو ی

را جن پو ر (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) پا کستا ن پر غیر ملکی قر ضو ں کا حجم 55 ؍کھر ب ،67 ؍ ار ب اور 18 ؍ کر وڑ ،56؍لا کھ سے بھی تجا وز کر گیا ہے حکمر انو ں نے اپنی عیا شیو ں کے لئے قوم کو مقر وض بنا دیا ہے اورملک کو گر وی رکھ دیا گیا کشکول تو ڑ نے والوں نے بھی کاسہ لیسی کا ریکا رڈ تو ڑ دلا یا ہے حا لیہ وفا قی بجٹ میں اربو ں رو پے کے مزید قر ضے لینے کا منصوبہ بند ی کی گئی ہے جبکہ ایشیا ئی تر قی بنک نے10 ؍ کر وڑ ڈا لر کے نئے قرضو ں کی منظو ری بھی دے دی ہے یہ با ت اد بی و فکر ی تنظیم " آواز دوست " کے جنر ل سیکر ٹر ی سید مشتا ق احمد رضو ی نے اپنی ایک تجر یا تی رپو ر ٹ میں بتا تی ہے کہ ہر پا کستا نی تقر یبا ایک لا کھ 15 ؍ ہز ار رو پے کا مقرو ض ہے اس کے علاوہ حکو مت نے وفا قی بجٹ میں 300 ؍ ارب رو پے کے نئے ٹیکسزلگا د یئے ہیں انہو ں نے کہا کہ حکو مت قر ض لینے اور نئے ٹیکسزلگا نے کی بجا ئے ار بوں رو پے کے ٹیکس چو ری پر قا بو پا ئے اراکین پا ر لیمنٹ اپنے شا ہی اخر اجا ت میں کمی لا ئیں اس کے علا وہ سو ئس بنکو ں میں مو جود 200 ؍ ارب ڈالر اور پا نا مہ لیکس میں نشا ند ہی کئے جا نے والے 400 ؍ ار ب ڈالر ملک میں واپس لا نے کے مو ثر اقدا ما ت کر ے انہو ں نے کہاکہ ایک طرف ہر آنے وا لے حکمر انو ں نے قر ضے لے کر قو م و ملک کو مقر و ض کر دیا ہے تو دوسر ی طر قو می بنکو ں سے ار بو ں رو پے کے قر ضے معا ف کراکے قو می معیشت کو دیو الیہ کر دیا ہے جس کا نتیجہ یہ ہے ملکی قر ضو ں کے سو د کی ادا ئیگی کے لئے غر یب عوا م پر نئے ٹیکسز جبر ا لگا ئے جا ئے ہیں جبکہ عا لمی ما لیا تی ادا ر ے آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک ہما ر ے ملکی بجٹ میں من ما نیا ں کر تے ہیں اور ملک کو ایسٹ انڈ یا کمپنی بنا کر رکھ دیا ہے انہو ں نے کہا کہ جس طر ح د ہشت گر دی کے خلا ف "ضر ب عضب " جیسے جراتمندا نہ فیصلے کئے گئے ہیں اس طرح معا شی دہشت گرد ی ،کر پشن ،قرضو ں کا معا فی ،آف شور کمپنیو ں اور ٹیکس چو ری کے خلا ف بھی جر اتمندا نہ اور ٹھو س اقدا ما ت کئے جا ئیں اور غر یب عوا م کو بھی معا شی خو شحالی کے حقیقی ثمر ات سے فا ئد ہ پہنچا ئیں انہو ں نے یہ بھی مطا لبہ کیا کہ بیر ونی قر ضو ں کی پیشگی منظو ری پا ر لیمنٹ سے کی جا ئے اور ان قر ضو ں کا خصو صی آڈٹ کر ایا جا ئے اور عوا م کو بھی تفصیلا ت سے آگا ہ کیا جا ئے انہو ں نے مز ید مطا لبہ کیا کہ قر ضہ لینے والو ں اور قر ضے معا ف کر انے والو ں کا کڑا احتسا ب کیا جا ئے اور قر ضے معا ف کر انے والو ں سے قو م خز انہ کی ایک ایک پا ئی وصو ل کی جا ئے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers