Feature Top (Full Width)

Saturday, 11 June 2016

اللہ بخش عاصم کو تھانہ صدر راجن پور میں محرر تعینات کر دیا گیا

راجن پور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اللہ بخش عاصم کو تھانہ صدر راجن پور میں محرر تعینات کر دیا گیا ہے۔انہوں نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔دریں اثنا عوامی۔سماجی،سیاسی حلقوں نیزناصر ریاض آصف،عبدا لصبور رحمانی،ملک غلام رضا کھیارا،محمد اسماعیل گوپانگ،جام ریاض احمد و دیگر نے ان کی تعیناتی کا خیر مقدم کیا ہے اورامیدظاہرکی ہے کہ اللہ بخش عاصم اپنی تعلیمات ایم اے اور محنت ودیانت کے بل بوتے پر عوام کے مسائل حل کرنے کی کوشش کریں گے۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers