راجن پو( ڈسٹر کٹ رپورٹر )’’فوکل پرسن رمضان بازار ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر
عبد الفتح ہولیو کا ڈی ایس پی آصف رشید کے ہمراہ راجن پور اور کوٹ مٹھن کے
رمضان بازاروں کا دورہ‘‘دورہ کے دوران اے ڈی سی نے دوکان داروں سے کہا کہ
اشیاء خورد نوش میں کمی نہ آنے پائے۔اشیاء کی کوالٹی اور ریٹ پر کوئی
سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ضلعی حکومت نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو فعال کر
دیا گیا ہے۔خلاف ورزی کرنے والے دوکان دار کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل
میں لائی جائے گی۔
0 comments:
Post a Comment