را جن پو ر (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) مقا می نوجو ان صحا فی عبد ا لصبو ر رحما نی
کا گذشتہ روز اپنڈ کس کا آپر یشن کا میا ب ہو ا اور وہ اب رو بہ صحت ہیں
پر یس کلب را جن پو ر عبد الحمیدان کے احبا ب و دوست سنیئر صحافی حسنین عبا
س سو نترہ،ڈا کٹر شا ہد رفیق ،چو ہد ری محمد یو سف ،کو نسلر محمد عمر ان
ستا ر رحما نی ایڈووکیٹ ،فنا نس سیکر ٹر ی ملک تنو یر سا جد ایڈ ووکیٹ ،شیر
علی سو نترہ ،میاں خوا جہ اشفا ق احمد ،ریا ض آصف ،عبد الشکو ر رحما نی
،حا جی عبد الستا ر رحما نی ،محمد آصف ،محمد قا سم ،عبد الو ہا ب رحما نی
،چیف کو ارڈنیٹر سید عا شق حسین بخا ری ،" آواز دوست " کے جنر ل سیکر ٹری
سید مشتا ق احمد ر ضو ی ،میڈیا کو ارڈنیٹر ملک سجا د احمد بو ہڑ اور نعما ن
ملک نے عبد ا لصبور رحما نی کی مکمل صحت یا بی کے لئے دعا کی ہے اور تما م
مسلما نو ں سے ان کی شفا ء یا بی کے دعا ئے صحت کی اپیل کی بھی کی ہے
0 comments:
Post a Comment