Feature Top (Full Width)

Tuesday, 21 June 2016

ڈی سی او کا فا ضل ہو ر ر مضا ن با زار کا دور ہ مختلف سٹا لز کا معا ئنہ کیا

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر)’’ڈی سی او ظہور حسین گجر کا فاضل پور رمضان بازار کا اچانک دورہ‘‘۔دورہ کے دوران انہوں نے مختلف سٹالز کا معائنہ کیا اور اشیاء خورد نوش کے ریٹس چیک کئے ۔سبزی اور فروٹس کی کوالٹی دیکھ کر اطمینان کا اظہار کیا ۔ ڈی سی او نے کہا کہ رمضان بازار میں صارفین کواچھی کوالٹی سے بھر پور اشیاء فراہم کی جا رہی ہیں۔اس موقع پر ای ڈی او زراعت ملک سیف الرحمان،ڈی ایم او عبد الرؤف،تحصیل دار اعظم خان،سی او ٹاؤن کمیٹی،ای اے ڈی اے ابراہیم راشد،ڈی ایف سی اور دیگر افسران بھی موقع پر موجود تھے۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ فوڈ انسپکٹر محمد وسیم نے ڈی سی او کی ہدایت پر کولڈ ڈرنکس شاپ پر ’’ثمرس جوس اور مرنڈا ‘‘ کا سیمپل لیا اور موجودہ سٹاک کو سیز کر تے ہوئے سیمپل چیکنگ کے لئے لیبارٹری روانہ کر دیا ہے۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers