Feature Top (Full Width)

Saturday, 11 June 2016

ای ڈی او زراعت ملک سیف الرحمان کا صبح سویرے سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ

راجن پور ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)ای ڈی او زراعت ملک سیف الرحمان کا صبح سویرے سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ۔دورہ کے دوران انہوں نے نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا اور آڑھتیوں سے کہا کہ سبزی کے کوالٹی اور تازگی کو مد نظر رکھا جائے۔ذخیرہ اندوزی حرام ہے۔اس ماہ مقدس کی برکات کو سمیٹنے کے لیئے مثبت کردار ادا کریں۔اس موقع پر ای اے ڈی اے ابراہیم راشد،سیکریٹری مارکیٹ کمیٹی ،انسپکٹر مارکیٹ کمیٹی اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔انہوں نے آڑھتیوں کو ہدایت کی کہ گلی سڑی اشیاء فروخت کرنے سے گریز کریں۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers