را جن پو ر (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) پنجا ب کا بجٹ 16 کھر ب 43 ارب ہے بلکہ جنو
بی پنجا ب کو ایک کھر ب 73 ارب دینا جنو بی پنجا ب کے سا تھ سر اسر زیا د
تی ہے جنو بی پنجا ب کے حکو متی نما ئندو ں کو شر م آنی چا ہیے جو اپنے علا
قے کے سا تھ اتنی بڑ ی زیا دتی پر چپ کا روز ہ ر کھا ہو ئے ہیں اور تخت لا
ہو ر کی خو شنو دی کے لیے اپنے آقا ؤ ں کے سا منے بو لنے سے بے بس ہیں
مسلم لیگ (ن)کی حکو مت نے ہمیشہ جنو بی پنجا ب کے سو تیلی ما ں جیسا سلو ک
رکھاہو اہے یہ با ت پا کستا ن پیپلز پا رٹی کے سنیئر و مر کز ی رہنما سا بق
ایم پی اے سر دار محمد اما ن اللہ خا ن در یشک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو
ئے کہی انہوں نے کہا جب پنجا ب کا کل بجٹ تقر یبا 8 کھر ب ہو تا تھا اس ٹا
ئم بھی جنو بی پنجا ب کو 2 کھر ب دیے جا تے ہیں انہو ں نے کہا کہ اب لو گ
پیپلز پا رٹی کی حکو مت یا د کر تے ہیں جنہو ں نے جنو بی پنجا ب کی تر قی
کے لئے بے شما ر تر قیا تی کا م کر وائے ہیں جنو بی پنجا ب کی آبا د ی کے
تنا سب سے بجٹ میں حصہ دینا چا ہیے جو کہ 5 کھر ب تقر یبا بنتا ہے پا کستا ن
پیپلزپا رٹی جنو بی پنجا ب کے حقو ق کے لیے جنگ لڑ تی رہے پا نا مہ لیکس
کے حو الے سے حکو مت بحران شکا ر ہو گئی حکو متی وزیر اور مشیر نواز شر یف
کے ساتھ مخلص نہیں ہیں حکو مت اپنے پا ؤ ں پر خو د کلہا ڑ ی ما ر ر ہی اس
موقع پر سر دار محمد فا روق اما ن اللہ خا ن در یشک ،سر دار صد یق خا ن
دریشک،شفقت اللہ خا ن دریشک ،شا ہد خا ن اسو انی ،شیر با زخا ن دریشک و
دیگر کا فی تعدا د میں لو گ مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment