راجن
پور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیراعظم آف پاکستان میاں محمدنواز شریف کی صحت یابی کے
لئے انجمن تاجران کے ضلعی سیکرٹریٹ چوک آلہٰ آباد راجن پور میں دعائیہ
تقریب منعقدہوئی ۔ میزبانی کے فرائض انجمن تاجران چوک آلہٰ آبادکے صدر حاجی
محمدارشدباجوہ نے سرانجام دئیے۔ دعائیہ تقریب میں انجمن تاجران ضلع راجن
پور کے صدر سردارعلاؤ الدین خان مزاری، ضلعی نائب صدر محمدندیم قریشی۔،فاق
المدارس العربیہ ضلع راجن پور کے کنویئنر ممبرضلعی امن کمیٹی
مولاناعبدالصمددرخواستی ، مصالحتی کمیٹی کے ضلعی چیئرمین مولاناقاری
محمودقاسمی ، جمعیت علماء اسلام تحصیل راجن پور کے صدر مفتی محمدارشادحقانی
، بریلوی مسلک کے رہنماء قاری محمدشفیق ، جمعیت اہلحدیث کے سیدعبدالرحمن
شاہ ،عبدالمجیدقریشی، انجمن تاجران کے رہنماؤں چوہدری محمدریاض ، چوہدری
محمدیوسف، سردارعبدالرحمن خان دریشک، ملک فیض الرحمن، حاجی محمدیعقوب ،
رانامختیاراحمد ، سیٹھ غلام محمد گاما کونسلر، محمدشاہدمغل، چوہدری عمران
باجوہ، محمدشاہدباجوہ،ساجدباجوہ، زاہدباجوہ، حاجی محمداصغرباجوہ، حاجی
محمداشرف باجوہ، چوہدری محمدشفیق، حاجی محمدرفیق، خالدگبول، حاجی
عبدالمجید،عاشق آٹوالیکٹریشن، حسنین عباس سونترہ، چوہدری محمداشرف بندیشہ
،شیر علی سو نتر ہ ،ملک سجاد بو ہڑ،معروف کالم نا مہ سید مشتا ق احمد رضو ی
سمیت کثیرتعدادمیں معززین شہر علماء، وکلاء، تاجران، صحافیوں نے شرکت کی۔
مصالحتی کمیٹی کے ضلعی چیئرمین مولاناقاری محمودقاسمی نے نوازشریف کی صحت
یابی کے لئے دعاکرائی انہوں نے کہاکہ میاں نوازشریف نے ملک وقوم کے لئے
ہمیشہ کام کیا۔ انہوں نے جب حکومت سنبھالی تو ملک مختلف بحرانوں
کاشکارہوچکاتھااوردیوالیہ ہونے کے درپے تھا میاں نوازشریف نے اپنی حکمت
عملی سے ملک کودرپیش چیلنجزکا مقابلہ کرتے ہوئے ملک کو ان بحرانوں سے نکالا
وفاق المدارس کے رہنما مولاناعبدالصمددرخواستی انجمن تاجران کے رہنما حاجی
محمدارشدباجوہ ، ضلعی نائب صدر محمدندیم قریشی نے کہاکہ اللہ تعالیٰ میاں
محمدنوازشریف کو صحت کاملہ عطافرمائے تاکہ وہ صحت یاب ہو کر ملک کی ترقی کے
لئے کام کرے پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں لاکھڑاکرے ۔آخرمیں
خیرات تقسیم کی گئی
0 comments:
Post a Comment