را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ٹی و ی چینلز پر ر مضا ن المبا ر ک کے نا م
خر افا ت بند کر ائی جا ئے اور ان پر و گرا مز میں علما ئے کرا م بھی بے پر
دہ خوا تین کے شر کت سے پر ہیز کر یں اور پر دہ جیسی اسلا می شعا ئر کا
تحفظ کر یں افطا ر کے وقت ٹی وی چینلز کے ان پر و گر امو ں میں خو اتین اور
مر دو ں بلا امتیا ز پا بند ی پر دہ شر کت کرنا اسلا می تعلیما ت کے منا
فی ہیں مر کز ی نعت کے چیئر مین الحا ج عبد الر شید انجم ،پرو فیسر جمیل
نصیر ی ،صدر مشتا ق رضوی قا دری ،محمد شبیر مہر وی ،سجا د ملک نے ایسے پر و
گرا مز کو فی الفو ر بند کرا نے کا مطا لبہ کیا ہے
0 comments:
Post a Comment