را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) را جن پو ر شہر کے قد یم تر ین سٹر ک ایسی
بھی ہے جو قیا م پا کستا ن سے تا حا ل تعمیر نہ کی گئی جبکہ عوا می سما جی
حلقو ں نے اس اہم را بطہ سٹر ک کی تعمیر با ر ہا مطا لبہ کیا لیکن اس قد یم
تر ین سٹر ک کو کسی بھی تعمیر اتی منصو بہ میں شا مل نہ کیا گیا پر انا
واپڈ آفس تا نز د گر ڈ سٹیشن را بطہ سٹر ک قیا م پا کستا ن لے کر اب تک
پختہ نہ ہو ئی ہے جبکہ عید گا ہ رو ڈ فتح پو راڈ ا سے حکیم لوکا نی پل نز د
گر ڈ سٹیشن اور بو ا ئز کا لج تک را بطہ سٹر ک ہے جہا ں ہز اروں لو گو ں
گذ ر نا پڑ تا ہے اور انتہا ئی مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ تا ہے جبکہ ڈسٹر
کٹ جیل سے چو ک الہ آبا د کے راستے گر ڈسٹیشن اور کا لج تک پہنچے کے لئے
لو گو ں کا فی طو یل فا صلہ کر نا پڑ تا ہے عو امی سما جی حلقو ں نے ڈی سی
او را جن پو رسے پر رو ز مطا لبہ کیا ہے کہ مذ کو ر ہ قد یم سٹر ک کی جلد
تعمیر کرا کے اہلیا ن را جن پور کو مطا لبہ کو پورا کیا جا ئے
0 comments:
Post a Comment