Feature Top (Full Width)

Monday, 13 June 2016

را جن پور شہر میں قطب نہر کنا ر ے جھولتی ہو ئی بجلی کی تا ریں لو گو ں کے خطر ہ بن گئیں

را جن پو ر (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) را جن پور شہر میں قطب نہر کنا ر ے جھولتی ہو ئی بجلی کی تا ریں لو گو ں کے خطر ہ بن گئیں قطب نہر کنا ر ے سکو لز اور پر ائیو یٹ کا لجز واقع ہیں اور روزا نہ سینکڑوں طلبہ اور لو گو ں کا یہا ں سے گز رنا ہو تا ہے اس دو را ن متعد د با ر حا دثا ت بھی ہو ئے ہیں لیکن واپڈ حکا م نے بجلی کی تا رو ں کو محفو ظ طر یقے سے بجلی کے پو لز پر نصب کیا ہے بجلی کی تا ر یں فٹ پا تھ ور سٹر ک کے کنا ر ے تک گر ی ہو ئی ہیں اکثر اوقا ت مو ٹر سا ئیکل اور سا ئیکل پر گز ر نے والے ان تا رو ں میں الجھ جا تے ہیں اور حا دثا ت کا شکا ر ہو جا تے ہیں عوا می سما جی حلقوں نے حکا م با لا سے مطا لبہ کیا ہے کہ قطب نہر کنا ر ے جھو لتی ہو ئی تا رو ں ٹھیک کیا جا ئے اور لو گو ں کے جا ن وما ل کے تحفظ کو یقینی بنایا جا ئے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers